: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 28 اکتو بر ( اعتما د نیو ز) تلنگا نہ ا و پن اسکو ل کے ڈ ائر کٹر کی جا نب سے ریا ست کے تما م ڈ سٹر کٹک ما ئنا ر یٹی آ فیسر س کو ہد ا یت دی گئی ہے کہ او پن اسکو ل ایس ایس سی اور انٹر میڈ یٹ کے امتحا نا ت کے ا نعقاد کیلئے انتظا ما ت کئے جا
ئیں۔ او پن ایس ایس سی اور انٹر میڈیٹ کے امتحا نا ت 27 دسمبر 2014 سے 7 جنو ری 2015 تک منعقد ہو ں گے۔ او پن ا نٹر میڈیٹ کے پرا کٹیکل ا متحا نا ت 8 تا 10 جنو ری منعقد ہو نگے۔ تلنگا نہ او پن ا سکو ل کی جا نب سے ا و پن ایس ایس سی اور انٹر میڈیٹ کے لئے بغیر جر ما نہ کے لئے فیس جمع کر نے کی آ خری تا ریخ 5 نو مبر مقرر ہے ۔